امانت کی لاکھوں روپے مالیت کی رقم خوردبرد

 امانت کی لاکھوں روپے  مالیت کی رقم خوردبرد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں قریبی تعلقات کی بناء پر ملزم کے پاس دی گئی لاکھوں روپے مالیت کی رقم، جو امانت کے طور پر رکھی گئی تھی۔۔۔

 مقررہ وقت پر واپس نہ کرنے کے بجائے مبینہ طور پر خوردبرد کر دی گئی۔ مقدمہ درج کر کے پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں