سمندری: غلہ منڈی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سمندری: غلہ منڈی سے  نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سمندری (نمائندہ دنیا) تھانہ سٹی کے علاقے غلہ منڈی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ مقامی لوگوں نے لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی، جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔

 تھانہ سٹی کے علاقے غلہ منڈی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ مقامی لوگوں نے لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی، جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں