سابقہ رنجش پر شہری پر فائرنگ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سمن آباد کے علاقے میں سابقہ رنجش کی بناءپر اسامہ نامی شہری پر مبینہ طور پر فائرنگ کی گئی۔ ملزمان نے شہری کو قابو کر کے ڈنڈوں اور سٹیک سے تشدد کا نشانہ بنایا اور فائرنگ کے بعدفرار ہو گئے۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے میں سابقہ رنجش کی بناءپر اسامہ نامی شہری پر مبینہ طور پر فائرنگ کی گئی۔ ملزمان نے شہری کو قابو کر کے ڈنڈوں اور سٹیک سے تشدد کا نشانہ بنایا اور فائرنگ کے بعدفرار ہو گئے۔