کھلا پٹرول فروخت کرنےوالا گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلاپٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا،دکاندار علاقہ مکینوں کے لیے خطرے کی علامت بن رہا تھا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلاپٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا،دکاندار علاقہ مکینوں کے لیے خطرے کی علامت بن رہا تھا۔