بغیر لائسنس ڈرائیونگ ، شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
جو مین ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔