بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں اعجاز کو ملزم شعیب نے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں اعجاز کو ملزم شعیب نے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔