2 پتنگ بازوں کو گرفتار کرلیا

2 پتنگ بازوں کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا۔جن سے کیمیکل ڈور کی چرخیاں، پتنگیں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں