ناجائز منافع خوری معاشرتی المیہ تاجر گریز کریں : میاں وحید انور

ناجائز منافع خوری معاشرتی المیہ  تاجر گریز کریں : میاں وحید انور

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )اسلامک لائیرز موومنٹ کے صدر میاں وحید انور کوکب ایڈووکیٹ نے کہا کہ۔۔۔

ناجائز منافع خوری ایک معاشرتی المیہ ہے اور ہر فرد کو ذمہ داری سے کام لینا ہوگا۔ تاجروں سے اپیل کی گئی کہ شہریوں کو مقررہ نرخوں پر اشیاء فراہم کریں اور ناجائز منافع خوری سے گریز کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں