شورکوٹ:سائیکل سوار کو اے سی ٹائم کی گاڑی نے ٹکر مار دی

شورکوٹ:سائیکل سوار کو اے سی ٹائم کی گاڑی نے ٹکر مار دی

شورکوٹ (نمائندہ دنیا )محلہ عثمان پورا کے رہائشی وارث قوم چھدڑ جو بیس رفیقی میں مالی کی ملازمت کرتے ہیں،

سائیکل پر جا رہے تھے کہ اے سی ٹائم کی گاڑی سے ٹکر لگنے سے شدید زخمی ہو گئے ۔زخمی کو رفیقی شہید ہسپتال رکشے کے ذریعے منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں