شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ  طور پر اغوا کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواکر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے عثمان ٹاؤن کے رہائشی شہباز نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی شادی شدہ بیٹی کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں