کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 276 ج ب کے قریب پولیس نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جو کرائے کے گھر میں رہائش پذیر تھا۔ لیکن اس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں کرایہ نامہ جمع نہ کروایا گیا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں