ریڑھی کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

ریڑھی کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھی کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے عبداللہ پور چوک کے قریب ریڑھی بان کی جانب سے ریڑھی کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی تھی۔ جس سے شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ تاہم پولیس نے ریڑھی بان کو گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں