منشیات فروش کو چھوڑنے کیلئے رشوت دینے والا گرفتار

منشیات فروش کو چھوڑنے کیلئے رشوت دینے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)منشیات فروش کو بغیر کارروائی چھوڑنے کے عوض تفتیشی آفیسر کو رشوت دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے تفتیشی افسر  کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ملزم نے زیر حراست منشیات فروش کو بغیر کارروائی کئے چھوڑنے کا مطالبہ کیا اور اس دوران تفتیشی آفیسر کو رشوت کی پیشکش بھی کروائی گئی۔ جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں