پولیس نے 32مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو مختلف بہانے بناتے ہوئے شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔