بغیر سکیورٹی چینی باشندے کو لے کر گھومنے والا شہری گرفتار

بغیر سکیورٹی چینی باشندے کو لے کر گھومنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر سکیورٹی انتظامات کے چینی باشندے کو لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ فیڈمک پولیس نے عدیل نامی شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو بغیر سکیورٹی انتظامات مکمل کئے چینی باشندے کو لے کر گھوم رہا تھا۔ جو کہ کسی خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں