زرعی رقبے سے سولر پلیٹیں انورٹر اور دیگر سامان چوری

زرعی رقبے سے سولر پلیٹیں  انورٹر اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی رقبے سے سولر پلیٹیں، انورٹر اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں ابراہیم نامی شہری کے ڈیرے سے رات کی تاریکی میں ملزم سولر پلیٹیں، انورٹر، بیٹریاں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ بھی درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں