جھوٹی کال کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔