ٹھیکریوالا میں پولیس افسروں کے تبادلے ، نئے ایس ایچ او تعینات
ٹھیکریوالا (نمائندہ دنیا )سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے سب انسپکٹر غازی حق نواز کو لائن کلوز کرتے ان کی جگہ انسپکٹر علی عمران جپہ کو بطور ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا تعینات کیا۔سب انسپکٹر وقاص ہندل کو تھانہ ساندل سے تبدیل کر کے انچارج ڈی آئی بی صدر ڈویژن بنایا گیا، سب انسپکٹر شاہد علی اعوان کو ایس ایچ او تھانہ ساندل تعینات کیا گیا۔
سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے سب انسپکٹر غازی حق نواز کو لائن کلوز کرتے ان کی جگہ انسپکٹر علی عمران جپہ کو بطور ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا تعینات کیا۔سب انسپکٹر وقاص ہندل کو تھانہ ساندل سے تبدیل کر کے انچارج ڈی آئی بی صدر ڈویژن بنایا گیا، سب انسپکٹر شاہد علی اعوان کو ایس ایچ او تھانہ ساندل تعینات کیا گیا۔