شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد ، نقدی سامان چوری

شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد ، نقدی سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے مبینہ طور پر اس کی جیب سے نقدی اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے زین العابدین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس کے بھائی کو قابو کر لیا اور حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا۔ اس دوران اس کی جیب سے نقدی اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں