اقدام قتل کا مقدمہ 2 ملزموں کو سزا کا حکم

اقدام قتل کا مقدمہ  2 ملزموں کو سزا کا حکم

شورکوٹ(نمائندہ دنیا) تھانہ شورکوٹ سٹی کے مشہور مقدمہ اقدام قتل میں جرم ثابت ہونے پر محمد اسلم خان گادھی جوڈیشل مجسٹریٹ دفع 30 شورکوٹ نے ملزمان محمد آصف ولد احمد نواز ڈب اور عبد الوحید کو سات سال سزا اور بھاری دیت کا حکم بھی دیا دیت مضروب کو دی جائے گی۔

 تھانہ شورکوٹ سٹی کے مشہور مقدمہ اقدام قتل میں جرم ثابت ہونے پر محمد اسلم خان گادھی جوڈیشل مجسٹریٹ دفع 30 شورکوٹ نے ملزمان محمد آصف ولد احمد نواز ڈب اور عبد الوحید کو سات سال سزا اور بھاری دیت کا حکم بھی دیا دیت مضروب کو دی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں