ٹوبہ ٹیک سنگھ: نئے ڈی پی او اخلاق اﷲ تارڑ نے عہدہ سنبھال لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ: نئے ڈی پی او  اخلاق اﷲ تارڑ نے عہدہ سنبھال لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اخلاق اﷲ تارڑ نے پولیس لائنز میں چاک و چوبند دستے سے سلامی کے بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھالا۔ ڈی پی او نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور شہداء پولیس کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اخلاق اﷲ تارڑ نے پولیس لائنز میں چاک و چوبند دستے سے سلامی کے بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھالا۔ ڈی پی او نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور شہداء پولیس کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں