سا تھیو ں کی مدد سے شادی شدہ خا تو ن کو اغوا کر لیا

سا تھیو ں کی مدد سے شادی شدہ  خا تو ن کو اغوا کر لیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے شادی شدہ خا تو ن کو اغوا کرلیا ۔

 مدینہ ٹاؤ ن گوجرہ کے محمد عمرا ن نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی اہلیہ رمیصا نذیر اپنے گھر میں موجود تھی کہ گارڈن ٹاؤ ن کا محمد زین عبدا ﷲ اپنے دو نا معلو م سا تھیو ں کے ہمرا ہ آ گیا اور اسکی اہلیہ کی کو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں