بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے وا لا شہری گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے وا لا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں