دو جواری پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے گلزار کالونی سے پولیس نے دو جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو جواء کھیلنے میں مصروف تھے۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے گلزار کالونی سے پولیس نے دو جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو جواء کھیلنے میں مصروف تھے۔ نقدی، موبائلز و دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔