بوگس چیک دینے پرمقدمہ

بوگس چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں شیر محمد کوملزم خالد نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیاجو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں شیر محمد کوملزم خالد نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیاجو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں