دو گھروں سے بجلی میٹرچوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو گھروں کے بجلی کے میٹر چوری کرلئے گئے۔ تھانہ ملت ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں دو شہریوں کے گھروں کے باہر سے رات کی تاریکی میں ملزم بجلی کے میٹرز اور تاریں اتارکر کے لے گئے۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں دو شہریوں کے گھروں کے باہر سے رات کی تاریکی میں ملزم بجلی کے میٹرز اور تاریں اتارکر کے لے گئے۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔