3 جواری پولیس کے ہتھے چڑ گئے

3 جواری پولیس کے ہتھے چڑ گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سے پولیس نے 3 جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو جوا کھیل رہے تھے۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سے پولیس نے 3 جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو جوا کھیل رہے تھے۔ نقدی، موبائلز، جواپرچیاں و ودیگر سامان برآمد کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں