چورگھر سے نقدی زیورات قیمتی سامان لے گئے

 چورگھر سے نقدی زیورات  قیمتی سامان لے گئے

گوجرہ(نمائندہ دُنیا)چوروں نے گھر کا صفایا کردیا۔ محلہ نیو اقبال ٹاؤن کے غلام مرتضیٰ کے گھر کے تالے توڑ کر چور ہزاروں روپے، زیورات، ایل ای ڈی اور لاکھوں روپے کا دیگر سامان لے گئے۔

محلہ نیو اقبال ٹاؤن کے غلام مرتضیٰ کے گھر کے تالے توڑ کر چور ہزاروں روپے، زیورات، ایل ای ڈی اور لاکھوں روپے کا دیگر سامان لے گئے۔ سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں