دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے پرگرفتاری

دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری  کا مظاہرہ کرنے پرگرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں