سلمان شاہد سرکل انچارج تعینات
کمالیہ(نمائندہ خصوصی)سلمان شاہد کو سرکل انچارج سی سی ڈی کمالیہ تعینات ،عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔
شہری حلقوں نے امید ظاہر کی ہے کہ انکی قیادت میں سی سی ڈی کمالیہ جرائم کے خاتمے اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے میں مؤثر کردار ادا کر یگی۔