بوگس چیک دینے پر مقدمہ

 بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں قاسم نامی شہری کو ملزم فرحان نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں قاسم نامی شہری کو ملزم فرحان نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں