اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے سے پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے سے پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج ،قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں