دو جواری حوالات پہنچ گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے سے پولیس نے کارروائی کرکے جوا کھیلنے والے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے سے پولیس نے کارروائی کرکے جوا کھیلنے والے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ جن سے نقدی، موبائل، جوا پرچیاں ودیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔