سمندری: اقدام قتل کے دو ملزم گرفتارکرلیا
سمندری(نمائندہ دنیا)ایس ایچ او تھانہ سٹی سمندری رائے آفتاب وسیم اور انچارج انویسٹی گیشن علی نواز نے اہلکاروں کے ہمراہ کارروائی کے دوران اقدام قتل کے دو ملزموں سلمان اور علی حسن کو گرفتار کر لیا جنہوں نے دو سال قبل چونگی پرلڑائی جھگڑا کے دوران عمیر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی سمندری رائے آفتاب وسیم اور انچارج انویسٹی گیشن علی نواز نے اہلکاروں کے ہمراہ کارروائی کے دوران اقدام قتل کے دو ملزموں سلمان اور علی حسن کو گرفتار کر لیا جنہوں نے دو سال قبل چونگی پرلڑائی جھگڑا کے دوران عمیر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔