بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے  پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے سمندری روڈ پر پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جسکے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیااورمقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں