پیر سعید الحسن شاہ کی افطار پارٹی میں شرکت ، مریدین سے ملاقاتیں

 پیر سعید الحسن شاہ کی افطار پارٹی  میں شرکت ، مریدین سے ملاقاتیں

سمندری(نمائندہ دنیا)سابق صوبائی وزیر روحانی شخصیت پیر سید سعید الحسن شاہ ایک روزہ دورہ پر سمندری آئے۔۔۔

 انہوں نے 465گ ب میں ایک افطار پارٹی میں شرکت کی مسلم لیگ(ن) کے رہنما سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی سمندری چوہدری اسلم نے انکا استقبال ۔بعدازاں پیر سعید الحسن شاہ نے مختلف مقامات پر اپنے حلقہ مریدین سے بھی ملاقاتیں کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں