دو بائیک لفٹر گرفتار 3موٹرسائیکلیں برآمد

دو بائیک لفٹر گرفتار 3موٹرسائیکلیں برآمد

راولپنڈی (این این آئی )رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں۔۔۔

 ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے زیرحراست گینگ سے 3مسروقہ موٹر سائیکل اور چھینی گئی رقم 16ہزار 500روپے برآمد کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں