ادارہ جامعہ محمدی شریف میں یوم پاکستان کی تقریب

 ادارہ جامعہ محمدی شریف میں  یوم پاکستان کی تقریب

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)23مارچ ہماری ملی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جو قراردادِ پاکستان کی صورت میں ایک آزاد اسلامی ریاست کے خواب کر ابھرا۔

اسی عظیم دن کی مناسبت سے ادارہ جامعہ محمدی شریف میں ایک پُروقار تقریبِ پرچم کشائی کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذہ، طلبہ اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی،صدرِ جامعہ صاحبزادہ حافظ محمد قمر الحق ضیائی سیالوی نے قومی پرچم لہرا کر تقریب کا آغاز کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں