ون ویلر حوالات میں بند
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) سمن آباد کے علاقے ناولٹی پل کے قریب پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی بھی کی جارہی ہے۔
سمن آباد کے علاقے ناولٹی پل کے قریب پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی بھی کی جارہی ہے۔