8 پتنگ باز پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پولیس نے مجموعی طور پر 8 پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
پولیس نے مجموعی طور پر 8 پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔