بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ملزم حوالات میں بند

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ملزم حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کو رو کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں