بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔۔۔

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں