ڈاکوؤ ں نے شہری سے نقدی و موٹر سا ئیکل چھین لی

 ڈاکوؤ ں نے شہری سے  نقدی و موٹر سا ئیکل چھین لی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)چار مسلح ڈاکوؤ ں نے شہری سے نقدی و موٹر سا ئیکل چھین لی۔

چک نمبر 421 ج ب کا محمد ثقلین موٹر سا ئیکل پر سوار ہوکر شہر سے گاؤ ں جا رہا تھا کہ گاؤ ں کے قریب چار مسلح ڈا کوؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر روک لیا اور اسکے قبضہ سے ہزارو ں روپے نقدی اور موٹر سا ئیکل چھین لی اور فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں