گوجرہ:خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈالا

گوجرہ:خرچہ مانگنے پر شوہر  نے بیوی کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈالا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا۔ چک نمبر 354 ج ب کی زاہدہ ناز نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اس نے اپنے شوہر عثما ن سے گھر کیلئے خرچہ مانگا تو وہ مشتعل ہوگیا۔۔۔

خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا۔ چک نمبر 354 ج ب کی زاہدہ ناز نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اس نے اپنے شوہر عثما ن سے گھر کیلئے خرچہ مانگا تو وہ مشتعل ہوگیا اور اس کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈالا صدر پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں