گوجرہ :شادی کی تقریب میں سا ؤنڈ سسٹم پر گا نے چلا نے کیخلاف مقدمہ
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)شادی کی تقریب میں سا ؤنڈ سسٹم پر گا نے چلا نے وا لے مقدمہ کی زد میں آ گئے۔
چک نمبر 360 ج ب کے منشا ء وغیرہ نے شادی کی تقریب پر ایک حویلی میں اونچی آ واز میں گا نے چلا رہے تھے کہ صدر پو لیس کو مخبری ہو گئی جس پر صدر پولیس چھا پہ مارا تو ملزم موقع سے فرار ہو گئے پولیس نے سا ؤنڈ قبضہ میں لے کر 17 افراد کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا۔