بو گس چیک دینے پر مقدمہ

  بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں عظیم نے نصیب حسین نامی شہری کو کاروباری لین دین کے دوران 22 لاکھ کا چیک دیا تھا۔

جو ڈس آنر ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں