ون ویلنگ کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو قابو کرلیا۔
جو ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ۔