سول رائٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات ملک محمد شفیع تیسری مرتبہ صدر منتخب
سمندری(نمائندہ دنیا)سول رائٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ملک محمد شفیع کو تیسری مرتبہ صدر منتخب کر لیا گیا
مرکزی انجمن تاجران کے صدر میاں شبیر احمد مہالمی نے نو منتخب صدر ملک محمد شفیع کو مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک محمد شفیع کی تنظیم کیلئے خدمات قابل تحسین ہے جن کی شبانہ روز کاوشوں سے سول رائٹس ایسوسی ایشن شہریوں کی نمائندہ تنظیم کا مقام حاصل کر چکی ہے ۔