اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، مزید 2 گرفتار

 اشتہاریوں کے خلاف کریک  ڈاؤن ، مزید 2 گرفتار

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )ایس ایس پی مرزا انجم کمال کی ہدایات، اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت ، دوران کارروائی ایک اشتہاری کو پکڑ کر پابند سلاسل کر دیا۔

پٹرولنگ پولیس کا اصل مقصد روڈ پر پھرتے اشتہاریوں کو پکڑ کر قانون کے کٹہرے میں لانا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں