چنیوٹ:جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن ،10 گرفتار

چنیوٹ:جرائم پیشہ عناصر کیخلاف  کریک ڈاؤن ،10 گرفتار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف کی ہدایت پر چنیوٹ پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 10ملز موں کو گرفتارکرلیا۔

80 لٹر سے زائد شراب برآمد ہونے پر 2ملز موں کو گرفتار کرلیاگیا۔ناجائز اسلحہ برآمد ہونے ،تیز رفتاری،گیس ریفلنگ پر8ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا۔ پولیس پوسٹ ایپ کے ذریعے چیکنگ کے دوران334مشکوک افراد، 527مشکوک گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں